اُردو پوائنٹ پکوان

مشرومز کباب


اشیاء: پیاز(کٹی ہوئی) ایک عدد مشرومز دو کپ قیمہ کلو بریڈکا چورا ایک کپ گرم مصالحہ (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ کالی مرچ ایک چائے کا چمچ نمک حسب ذائقہ ٹماٹو پیسٹ ایک چائے کا چمچ لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ آئل فرائی کے لئے ترکیب: پیاز اور مشرومز کو چو پر میں گرائنڈ کر لیں۔ پھر اس میں قیمہ، بریڈکا چورا ، گرم مصالحہ ، کالی مرچ ، نمک، ٹماٹو اور لہسن پیسٹ ڈال کر مکس کر یں۔ آخر میں کباب بنا کر فرائی کر لیں۔ مزیدار مشرومز کباب تیار ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ