اُردو پوائنٹ پکوان

مشروم کے سیخی تکے


ٹوتھ پرک پر ایک سلائس مشروم، ایک ہرا پیاز اور ایک گول ہری مرچ کا تراشا چڑھائیں اور اسی طرح تمام ٹوتھ پرک تیار کر لیں
تمام مصالحے یکجان کر کے پیسٹ بنا لیں
ٹوتھ پر کس کو ایک ایک کر کے مصالحے میں ڈبوئیں اور گرم تیل میں تل کر سنہری کر لیں
گرم گرم پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ