اُردو پوائنٹ پکوان

مشروم اور آلو کی سبزی


پتیلی میں تیل گرم کر کے اس میں سب سے پہلے آلو ڈالیں اور تل کر نکال لیں
اب تیل میں لہسن ڈال کر ساتے فرائی کر لیں
اس میں مشروم، ٹماٹو پوری، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، پیپر یکا پاؤڈر ڈال کر ساتے کر لیں
ساتھ ہی پہلے سے تلے ہوئے چپس ڈالیں
جب تمام چیزیں اچھی طرح فرائی ہو جائیں تو پارسلے ڈال کر اتار لیں
گرم گرم مشروم اور آلو کی سبزی کو چپاتیوں یا پراٹھوں کے ساتھ ناشتے پر سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ