اُردو پوائنٹ پکوان

کھمبیوں کی کنسومی


اجزاء: خشک کھمبیں 30گرام ایم ایس جی 1.5گرام سیسم آئل پانچ ملی لیٹر سرکہ پانچ ملی لیٹر ویجی ٹیبل ضرورت کے مطابق بند گوبھی کی پتوں کی چھتری 8عدد نمک دو گرام سرکہ پانچ ملی لیٹر سوپ سٹاک 250ملی لیٹر ترکیب تیاری: کھمبوں اور گوبھی کے پتوں کو چھتریوں کو دھو لیں۔ پکانے کی ترکیب: ایک برتن میں تیل شامل کر کے گرم کر یں۔ اس میں بند گوبھی، سوپ سٹاک ، کھمبیں ، سرکہ اور نمک شامل کر دیں۔ ابا لیں۔ ایم ایس جی اور سیسم آئل شامل کر دیں۔ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ