اُردو پوائنٹ پکوان

سوکوری


ایک نان اسٹک سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں مشرومز ڈال کر تل لیں
جب دونوں طرف سے سنہرا ہو جائے تو نکال کر ایک طرف رکھ دیں
مچھلی میں سے کانٹے نکال کر اس کو تر چھے اسٹرپس میں کاٹ لیں
اس کو بھی تیل میں ڈال کر تل لیں
جب گل جائے تو اسے نکال کر مولی، ہری پیاز سے سجا کر واسبابی پیسٹ اور سویا سوس کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ