اُردو پوائنٹ پکوان

مشروم سوپ


ضروری اشیاء: تازہ مشروم 200گرام پیاز 1عدد (کاٹ لیں) مکھن 2چائے کے چمچے نمک حسب ِ ذائقہ سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ِ ذائقہ ترکیب: مشروم کو چوپ کرلیں۔ مکھن کو ایک پتیلی میں ڈالیں اور پیاز ڈال کر گلابی ہو جانے تک فرائی کریں۔ مشروم اور 4کپ پانی ملا دیں اور ڈھانپ کر 5-6منٹ پکائیں۔ جب پک جائے تو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کرلیں۔ نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کر دیں۔ گرما گرم سرو کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ