اُردو پوائنٹ پکوان

مشروم، اجوائن اور لہسن کا سوپ


اشیاء: مشروم 350گرام کتراہوے اجوائن 1چائے کا چمچ لہسن 3پوتھی سفید، انگور کا سرکہ 3کھانے کے چمچ چکن سٹاک 4کپ تقریباََ وار کیسٹرشائر،سویا ساس 2کھانے کے چمچ جائفل 1چائے کا چمچ پسی ہوئی نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ دھنیا چند پتے سجاوٹ کے لئے ترکیب: 1۔برتن میں سوکہ ، اجوائن ، مشروم اور لہسن ڈال کر تقریباََ-30 40 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیے ۔یہاں تک کہ تمام اجزاء مکمل نرم ہو جائیں۔ 2۔آمیزے میں 2کپ چکن اسٹاک شامل کر کے بلینڈ کر لیں اور دوبارہ برتن میں نکال لیں۔ 3۔اب اس میں بقایا چکن اسٹاک ، سویا ساس اور جائفل شامل کریں۔ایک مرتبہ ابال کر حسب ذائقہ نمک مرچ شامل کریں اور پیالے میں نکال کر دھنیے سے سجائیں۔ غذائیت: توانائی 48کیلوری چکنائی 1.09گرام جاذب چکنائی 0.11گرام کولیسٹرول 0 فائبر 1.64گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ