اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحے دار مغز بیف


مغز کو اچھی طرح دھو کر ابال لیں اور رگیں صاف کر کے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
ایک دیگچی میں تیل ڈال کر گرم کر لیں
جب تیل گرم ہو جائے تو اس میں پیاز کو گولڈن براؤن کر لیں
گولڈن براؤن ہونے پر آدھی پیاز نکال کر رکھ لیں
باقی پیاز میں سارے مصالحے ڈال کر بھونیں
جب بھن جائے تو مغز کے ٹکڑے ڈال دیں اور دیگچی کو تھوڑا سا ہلائیں
چمچ بالکل نہ چلائیں
جب تیل الگ ہو جائے تو ہرا مصالحہ ڈال دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ