اُردو پوائنٹ پکوان

بیک اینڈ فرائی چرغا


چکن پر تیز چھری کی مدد سے کٹ لگائیں۔ پیالے میں لہسن ادرک پیٹ‘لال مرچ پاؤڈر‘تیل‘نمک
‘دہی‘لیموں کا رس اور زردرنگ ڈال کر مکس کرکے چکن پر اچھی طرح لگا دیں۔6-7گھنٹے میرینیٹ کریں۔
چرغا بیکنگ ٹرے میں رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں 20منٹC ْ 180پر بیک کریں اور اوون سے نکال کر دیگچی میں تیل سمیت ڈال دیں۔
درمیانی آنچ پر ڈھک کر فرائی کریں ،ایک طرف سے سنہری ہو جائے تو پلٹ کر دوسری طرف سے بھی فرائی کرلیں۔سرونگ ڈش میں نکال کر فرائی ویجی ٹیبل اور میکرونی کے ساتھ سروکریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ