اُردو پوائنٹ پکوان

لیموں کا مربہ


لیموں پانی میں ایک گھنٹے تک پڑے رہنے دیں
شہد ایک پتیلی میں ڈال کر جوش دیں
جب گاڑھا ہونے لگے تو چولہے سے اتار کر اس میں لیموں جائفل جوتری اور الائچی ڈال کر دس منٹ تک کے لئے دوبارہ چولہے پر چڑھا دیں
دس منٹ تک دھیمی آنچ پر پکا کر اتار کر لیمو مع شہد بوتلوں میں بند کر دیں
سات دن بعد مربہ تیار ملے گا

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ