اُردو پوائنٹ پکوان

لال املی کا مربہ


دیگچی میں پانی بھر کر ابال آنے دیں
دیگچی کے منہ پر باریک کپڑا باندھیں اور املی کو اس پر پھیلا دیں تاکہ بھاپ میں گل جائے
چینی میں دوکپ پانی ڈال کر شیرہ بنالیں اور س میں املی ڈال کر چولہے پر رکھیں
املی خوب پک جائے اور شیرہ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں
آنچ مدھم رکھیں
بقدر ضرورت چمچ چلائیں
ڈھکنا ڈھک کر پکائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ