اُردو پوائنٹ پکوان

خربوزے کا مربہ


خربوزے کو دھو کر چھلکا اتار دیں
سبزی نہ رہے۔ اب چوکور قتلے کاٹ لیں
چینی کو ایک کپ پانی میں پکائیں
خربوزے کے قتلے ڈال کر دو منٹ تک پکنے دیں
دیگچی میں پانی بھر کر ابال آنے دیں
دیگچی کے منہ پر باریک کپڑا باندھیں اور املی کو اس پر پھیلا دیں تاکہ بھاپ میں گل جائے
چینی میں دو کپ پانی ڈال کر شیرہ بنالیں اورا س میں املی ڈال کر چولہے پر رکھیں
املی خوب پک جائے اور شیرہ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں
آنچ مدھم رکھیں
بقدر ضرورت چمچ چلائیں
ڈھکنا ڈھک کر پکائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ