اُردو پوائنٹ پکوان

جامن کا مربہ


جامن میں دو کپ پانی ڈال کرمدھم آنچ پر ڈھکنا دے کر گلا لیں
خوب گل جائیں۔ تو سٹیل کی چھلنی میں چھان لیں لکڑی کے چمچ سے گھونٹ سکتی ہیں تاکہ آسانی سے چھن جائیں
وہی پانی استعمال کر یں
جس میں ابالا تھا۔ اب چولہے پر رکھ کر پکائیں
زعفران اور چینی بھی ڈال دیں
خوب گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں
اس طرح املی کامربہ بھی بنایا جا سکتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ