اُردو پوائنٹ پکوان

انناس کا مربہ


انناس چھیل کر گول قتلے کاٹ لیں
چونے کے پانی میں دو گھنٹے کیلئے بھگو دیں
چینی میں اتنا پانی ڈالیں کہ قتلے ڈوب سکیں
ایک ابال دے کر زعفران اور قتلے ڈال دیں
قتلے گل جائیں تو اتار لیں
شیرہ تین تار دینے لگے
انناس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بھی کاٹے جا سکتے ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ