اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کا مربہ


پانی میں چونا ملا کر آلو اس میں ایک دن کے لئے بھگو دیں
دوسرے دن چونے کے پانی سے نکال کر صاف پانی میں بیس منٹ تک پکائیں
پھر چاشنی میں ڈال کر بیس منٹ تک پکالیں اور ٹھنڈا کر کے مرتبان میں رکھ لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ