اُردو پوائنٹ پکوان

بارلے سوپ و گریپ فروٹ


ایک پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز اور لہسن فرائی کریں
جب نرم ہو جائے تو اس میں ثابت جو بھی ملا دیں
براؤن ہونے تک بھونیں
پھر پانی اتنا ڈالیں کہ گل جائے تقریباً چالیس منٹ پکائیں
جب گل جائے تو گریپ فروٹ کا گودا نکال کر ملائیں
ساتھ میں چھوٹی پیازدو سے تین منٹ اور پکائیں
پھر سرکہ، کریم، لیموں، چٹنی، نمک ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں
اتارنے کے بعد آخروٹ اور ہرا دھنیا ڈال کر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ