اُردو پوائنٹ پکوان

ویجیٹیبل سیلڈ


پھول گوبھی اور گاجر کو نمک والے پانی میں پکالیں اور ٹھنڈے پانی میں ڈال کر ٹھنڈا کرلیں ۔
پھر مٹر کو نمک والے پانی میں ابال لیں اور ٹھنڈے پانی میں ڈال کر ٹھنڈا کرلیں ۔
آلوؤں کو ابال لیں اور چھیل کر کاٹ لیں اور پھر ٹھنڈا کرلیں ۔
پھرایک پیالے میں دہی ،نمک، شہد، کا لا نمک، کریم اور ہری مرچ ڈا ل کر پھینٹ لیں ۔
تمام سبزیاں دہی والے مکسچر میں ڈال کر مکس کرلیں ۔
سرونگ ڈش میں سلاد کے پتے بچھا کر اوپر دہی اور سبزیوں کا مکسچر ڈال دیں ۔
ہرے دھنیا سے گارنش کرکے ٹھنڈا سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ