اُردو پوائنٹ پکوان

ویجی ٹیبل سلاد ہربس کے ساتھ


اجزاء: تریں 3عدد کوروگیٹس 2عدد گاجریں 2عدد لیک (ایک عدد) 125گرام ڈریسنگ کے لئے: زتیون کاتیل 4کھانے کے چمچ سفید سرکہ 2کھانے کے چمچ ملی جلی پتیاں باریک کتری ہوئی(پودینہ،ہرا دھنیا وغیرہ) چھ چائے کے چمچ لیموں کا چھلکا کترا ہوا چائے کے چمچ چینی ایک چٹکی نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ تیار کرنے کا طریقہ: سب سے پہلے ڈریسنگ تیار کریں ۔ تمام اجزاء کر بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔سبزیوں کو ماچس کی تیلی کی لمبائی میں کاٹیں اور انہیں چھ پلیٹوں میں برابر برابر تقسیم کریں ۔پھر ان پر ڈریسنگ انڈیل دیں اور آہستہ آہستہ ملا ئیں ۔ سلاد تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ