اُردو پوائنٹ پکوان

پیاز و شفتالو سلاد


اشیاء: شفتالو ایک پاؤ پیاز ایک پاؤ سلاد چند عدد پتے چینی آدھا چھٹانک نمک حسب ذائقہ سیاہ مرچ معمولی سی سرکہ چاول 40ملی لیٹر ادر ک کچلا ہوا سات گرام سیسم آئل سات ملی لیٹر ترکیب: اس سلاد کو تیار کرنے کے لئے سب سے پہلے پیاز کو اچھی طرح سے بھون لیں اور پھر شفتا لو ابال کر اس کے ٹکڑے کر لئے جائیں اور پھر ایک پلیٹ میں ڈال کر اس پر سلاد کے پتے ڈال کر کھانے کے لئے پیش کر یں۔ بے حد عمدہ سلاد ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ