اُردو پوائنٹ پکوان

میری نیٹڈ سلاد


اجزاء: زتیون کا تیل 2کھانے کے چمچ سفید سرکہ 1کھانے کے چمچ پودینہ پسا ہوا 1چائے کے چمچ چینی 1چٹکی نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت تیار کرنے کے طریقہ: پہلے میری نیڈ تیار کریں ۔ تمام اجزاء کو ایک بلینڈ ر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اب بکرے کا دل ، کترا ہوا پیاز ایک پیالے میں ڈال کر اس میں میری نیڈ مکسچر انڈیل دیں اور 20منٹ تک ڈیپ فریزر میں رکھ دیں اب پکے ہوئے گوشت کو سلاد کے اجزا ء کے ہمراہ ایک بڑی ٹرے میں رکھیں اور اس میں میری نیڈ مکسچر کو ملا دیں اور ڈبل روٹی کے ہمراہ کھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ