اُردو پوائنٹ پکوان

ملائی سلاد


کھیرے کو کاٹ کر اس کے بیج نکال دیں
پیاز، کھیرا اور سیب کو آدھا انچ کے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور تمام سبزیوں کو مکس کر لیں
میونیز میں چینی، نمک، فریش کریم اور سرکہ ملا دیں اور تمام سبزیوں کو مایونیز میں شامل کر کے اچھی طرح سے ملا دیں
مزیدار ملائی سلاد تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ