اُردو پوائنٹ پکوان

ہمالین سلاد


ٹماٹر، مشروم، کھیرے، ہری پیاز، سلاد پتے، بے بی کارن اور چکن کو مکس کرلیں
ڈریسنگ کے لئے:
نمک 3/4 چائے کا چمچہ
لہسن پیسٹ 3/4 چائے کا چمچہ
Basil چٹکی بھر
تمائم چٹکی بھر
سرکہ 1 کھانے کا چمچہ
لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ
سیاہ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
ترکیب:
نمک، لہسن پیسٹ، Basil، تھائم، سرکہ، لیموں کا رس اور سیاہ مرچ پاؤڈرکو مکس کرکے سبزیوں کے اُوپر ڈال دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ