اُردو پوائنٹ پکوان

انڈا کچومر مصالحہ


فرائننگ پین میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
پھر علاوہ انڈے اور ہرادھنیا باقی اجزاء ملا کر ٹماٹر نرم ہونے تک پکائیں ۔
اس میں انڈے شامل کرکے اچھی طرح سے پکائیں
پھر ہرا دھنیا ملا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ