اُردو پوائنٹ پکوان

دال اور پیاز کا کچومر


کش کیا ہوا پیاز اور کاٹا ہوا ٹماٹر تیل میں ہلکی آنچ پر رکھیں
دو منٹ تک ان دونوں چیزوں کو تیل میں نرم ہونے دیں
پھر نمک، دھنیا، زیرہ، مرچ اور ہلدی ڈالیں، صرف اتنا بھونیں کے ہلدی کی خوشبو میں کچا پن نہ رہے
اب کسی شیشے کی ڈش میں یہ مسالہ نیچے پھیلائیں اوپر گرم گرم چنوں کی دال جو چھلنی میں ڈال کر خشک کی ہوئی ہے پھیلا دیں
اب کچومر والے پیاز میں سبز دھنیا، پودینہ، سبز مرچ اور لیموں کا رس ملائیں
برائے نام نمک، سیاہ مرچ بھی ڈالیں اور پھر دال کے اوپر پھیلائیں
اس طرح بہت خوبصورت اورمزیدار کچومر تیار ہوتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ