اُردو پوائنٹ پکوان

کولڈ سلاد باؤل


 خر بوزے کو اوپر سے کاٹ لیں اور اندر سے اسکوپ کی مدد سے گودا نکال لیں (زیادہ نہ نکالیں ،تاکہ خر بوزے کو رکھ کر اس میں پھل بھر ے جا سکے )۔باقی تمام پھلوں کو بھی ایک سائز کے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر فریج میں رکھ دیں ۔
آدھی پیالی پانی میں چینی ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکالیں پھر جیلاٹن کو چار کھانے کے چمچ گرم پانی میں حل کرکے شیرے میں ملا لیں ۔اسے اچھی طرح ٹھنڈا کر کے اس میں کٹے ہوئے پھل ملالیں اوراسے خر بوزے میں بھر دیں ( پہلے خربوزے کو ٹرے میں رکھ لیں )

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ