اُردو پوائنٹ پکوان

کلا سیک گرین سلاد


سلاد کے پتوں کو کاٹ کر اچھی طرح دھو کر خشک کر کے باقی تمام اجزاء کے ہمراہ ایک برتن میں رکھ دیں
ہرے پیاز کو سلا ئس کی طرح کاٹ کر ملائیں
ڈریسنگ تیار کرنے کے لئے تمام اجزاء کو بلینڈ ر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
پھر اسے سلاد میں ملا کر اچھی طرح ملالیں اور کھائیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ