اُردو پوائنٹ پکوان

ویجیٹیبل لوف


گرم چکنائی میں کٹی ہوئی پیاز سنہری کر کے نمک، مرچ، دھنیا مرچ تھوڑے سے پانی میں تل لیں
اب اس میں تمام چیزیں پیس کر ڈالیں
انڈا بھی ان چیزوں کے ساتھ خوب پھینٹ کر شامل کر دیں
ملک شیک کی طرح بن جائے تو ایک کھلی پلیٹ یا سانچے میں گھی لگاکر ڈالیں اور اس سانچے کو ڈھک کر ایسے برتن میں رکھیں جس میں تھوڑا سا پانی ہوا وون میں 200 درجے پر 35 منٹ رکھیں
ٹماٹر سوس کے ساتھ نوش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ