اُردو پوائنٹ پکوان

مکس ویجیٹیبل پکوڑا


اشیاء: سیم(کاٹ لیں) کپ لوبیہ(ابلے ہوئے) کپ شملہ مرچ(چوکور کاٹ لیں) ایک عدد انڈا ایک عدد آلو(فنگرزکاٹ لیں) ایک عدد پارسلے(کٹا ہوا) کپ آلو(گول قتلے کاٹ لیں) ایک عدد پکوڑامصالحہ ایک پیکٹ گاجر کپ(لمبائی کے رخ کاٹ لیں) تیل حسب ضرورت ہری پیاز(کاٹ لیں) کپ پیاز(کاٹ لیں) ایک عدد ہری مرچیں 8عدد(چھوٹی والی مرچیں لیں اور ثابت رہنے دیں) نمک، سرخ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ ترکیب: ایک پیالے میں انڈا، پکوڑا مصالحہ اور تھوڑا پانی ڈال کر پکوڑوں کا بیٹر تیار کر لیں۔ اس کے بعد اس میں سیم لوبیہ، شملہ مرچ، آلو، پارسلے، آلو، گاجر، ہری پیاز، پیاز، نمک، سرخ مرچ پاؤڈر اور ہری مرچیں ڈال کر مکس کر لیں۔ کڑاہی میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کر کے اس میں آمیزہ ڈال کر پکوڑے تیار کر لیں۔ مزیدار مکس ویجی ٹیبل پکوڑا تیار ہے۔ سرونگ ڈش میں نکال کر املی پو دینے کی چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ