اُردو پوائنٹ پکوان

مٹر اور پنیر کا سالن


دیگچی میں تیل ڈال کر چولہے پر پکائیں
کڑک ہو جائے تو ادرک، لہسن ڈال کر 2منٹ تک چمچ ہلائیں
جب بھن جائے تو سارے مصالحے ڈال کر بھون لیں
جب مصالحہ خشک نظر آئے تو چمچ بھر کر پانی ڈال دیں
خوب بھن جائے تومٹر ڈال کر دس منٹ تک پکنے دیں آنچ ہلکی رکھیں اس کے بعد پنیر اور ٹماٹر ڈال کر ہرا دھنیا چھڑک دیں اور پکانے کے لئے زیادہ سے زیادہ 30-35 منٹ صرف ہوتے ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ