اُردو پوائنٹ پکوان

بھنے ہوئے آلو مٹر


آلو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں
مٹر کے دانے نکال لیں
پیاز گھی میں سرخ کر کے مٹر تل لیں
نمک، مرچ چھڑک کر آدھ گلا کر لیں
پانی بقدر ضرورت ڈالیں
پھر آلو کے ٹکڑے ڈال کر گلا لیں
نمک، مرچ ، چکھ لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ