اُردو پوائنٹ پکوان

آلو پالک


آلوؤں کو دھو کر چار ٹکڑے کر لیں
پالک چن کر کاٹ لیں ۔ تیل گرم کریں اور آلوؤں کو براؤن کر لیں
ایک چمچ کے سوا باقی تمام تیل نکال دیں اور اس میں زیرہ، ادرک، لہسن، سرخ مرچ ، پیاز، سبز مرچیں اور لال مرچ کٹی ہوئی فرائی کریں
جب پیاز سنہری ہونے لگیں تو آلو اور نمک شامل کر یں اور اتنی دیر تک پکائیں جب تک کہ آلو گل جائیں
پالک شامل کر یں اور اچھی طرح مکس کر یں
جب پالک گل جائے تو اس پر کٹے ہوئے ٹماٹر ڈالیں اور گرم گر م کھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ