اُردو پوائنٹ پکوان

آلو، بروکلی اور لال مرچ کی بھاجی


آلوؤں کو چھیل لیں اور ان کے آدھا انچ چھوٹے ٹکڑے کر لیں
تیل گرم کر یں اور آلو فرائی کر یں اور ان کو 8منٹ تیز آنچ پر پکا لیں حتیٰ کہ آلو خستہ ہو جائیں اور گل جائیں
تیل نکال لیں اور آلوؤں میں مکھن ڈالیں
جب پگھل جائے تو پیاز اور کشمیری مرچ ڈالیں، 2منٹ پکائیں
بروکلے کے پھول اور ادرک ڈالیں، 2منٹ پکائیں
دھیان رکھیں کہ آلو ٹوٹنے نہ پائیں
حسب منشانمک اور کالی مرچ ڈالیں اور گرم گرم کھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ