اُردو پوائنٹ پکوان

آلو بینگن کی بھاجی


آلوؤں اور بینگن کے ٹکڑوں پر نمک چھڑک کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں
پھر ان کو پانی کے نیچے رکھ کر اچھی طرح دھولیں اور خشک کر کے ایک طرف رکھ دیں
فرائنگ پین میں گھی گرم کر کے زیرہ بھون لیں
سبز مرچیں اور ٹماٹر شامل کر یں اور ڈھک کر تھوڑی دیر پکائیں
پانی ڈالیں اور جب ابلنے لگے تو سبزیاں ڈال کر مزید 8منٹ پکائیں
سبز دھنیہ سے آرائش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ