اُردو پوائنٹ پکوان

شر بت دینار


اشیاء: کاسنی کی جڑیا تخم دو تولہ گل نیلو فر چھ تولہ گل گاؤز بان چھ تولہ گلاب کے پھول چھ تولہ تخم کنٹوپ نو تولہ چینی دو کلو گرام ریوند خطائی ایک تولہ ترکیب: کاسنی کی چڑیا، تخم گل، نیلو فر گل، گاؤزبان، گلاب کے پھول اور تخم کنٹوپ کومزکورہ بالا مقد ار میں لیں اور ایک الگ پوٹلی میں باندھ کر اچھی طرح سے ابال لیا جائے اور جب پانی آدھا رہ جائے تو چھان کر پانی نتھار لیں اور اس میں دو کلو گرم چینی ڈال کر شر بت تیار کر لیا جائے اور جب شر بت کا قوام ٹھیک ہو جائے یعنی تار چھوڑنے لگے تو اس میں ایک تولہ ریوند خطائی پیس کر ڈال دیں ۔ شر بت تیا رہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ