اُردو پوائنٹ پکوان

اورنج کرین بری شربت


اشیاء: چینی دو کپ کسا ہوا سنگرے کا چھلکا دو ٹی سپون تازہ یا جمی ہوئی کرین بریاں دو کپ ان فلیورڈ جیلاٹین الفافہ(25اونس) دودھ تین کپ اورنج جوس ایک کپ ترکیب: درمیانے سوس پین میں چینی ، جیلاٹین اور سنگترے کا کسا ہوا چھلکا ملا دیں۔ دودھ ڈالیں۔ دھیمی آنچ پر پکائیں ۔ حتیٰ کہ چینی اور جیلاٹین گھل جائے۔ ایک طرف رکھ دیں۔ گرائنڈ ریا فوڈ پروسیسر کریں بریوں اور نج جوس کو پیوری کر یں۔ یہاں تک کہ ملائم ہو جائیں۔ دود ھ کا آمیزہ ڈال کریک جان کر دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ