اُردو پوائنٹ پکوان

لیموں اور ادرک کا مشروب


اجزاء: پنیر 100گرام پانی نکلا ہوا دہی 50گرام لیموں کا رس ایک لیموں کا شوگرفی سویٹنر دو کھانے کے چمچ صفائی سے کٹا ہوا ادرک ایک چائے کا چمچ جلاٹن دو کھانے کے چمچ لیموں سے سلائس سجاوٹ کے لئے ترکیب: پنیر اور دہی کو اتنا گرائنڈ کر لیں کہ وہ بالکل ہموار ہو جائیں۔ ایک باؤل میں لیموں کا رس ڈال کر اوپر جلاٹائن چھڑک دیں اور پانچ منٹ تک پڑا رہنے دیں تاکہ وہ باہم جذب ہو جائیں، پھر اسے ایک گرم پانی کے برتن میں آنچ دیکر پگھلنے دیں۔ کچھ دیر ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر باقی تمام اجزاء ڈال کر انہیں دو گلاسوں میں تقسیم کر لیں ۔ ایک گھنٹہ تک فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر یں پھر لیموں کے سلائس سے سجاوٹ کر کے پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ