اُردو پوائنٹ پکوان

خوبانی کا شربت


اچھی قسم کی آٹھ چھٹانک خوبانی کا گودا (گریاں نکال کر) آدھ سیر گلاب کے عرق کے ساتھ پکائیں
سارے سامان کو چھان لیں
آخر میں آدھ سیر گلاب کا عرق اور یہ تیار کیا ہوا عرق اکٹھا پکائیں
جب تک عرق گاڑھا نہ ہونے لگے پکاتے جائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ