اُردو پوائنٹ پکوان

مسور کی دال اور سبزیاں


دال میں نمک مرچ وغیرہ ملا کر ابلنے کے لئے چوہلے پر رکھ دیں
جب تیار ہو جائے تو سبزیاں شامل کر دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
تھوڑی دیر میں سبزیاں گل جائیں گی
اب گھی میں لہسن کی تریاں یا پیاز لال کر کے بگھار دیں
چاولوں کے ساتھ کھانے کے لئے بیحد لذیذ دال تیار ہے
سبزیاں ڈالتے وقت تھوڑی سی رائی بھی ڈال سکتی ہیں مختلف سبزیوں کو بجائے آپ صرف آلو یا مٹر بھی ڈال سکتی ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ