اُردو پوائنٹ پکوان

ہریالی دال


سوس پین میں تیل گرم کر کے ہری پیاز، پیاز اور لہسن پیسٹ ڈال کر ساتھ کریں اس کے بعد دال، پالک پیوری، مٹر، ادرک پیسٹ، ہری مرچ پیسٹ، لیموں کا رس، سرخ مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور نمک ڈال کر 1-2 منٹ تک پکانے کے بعد سرونگ باؤل میں نکال لیں
فرائنگ پین میں گھی گرم کر کے ہینگ ڈالیں
2سیکنڈز کے بعد رائی، زیرہ، کڑھی پتے اور ثابت سرخ مرچیں ڈال کر کڑکڑائیں
30 سیکنڈز کے بعد یہ بگھار دال پر لگاکر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ