اُردو پوائنٹ پکوان

سبزیوں کی حلیم


اشیاء: پالک چار گڈیاں آلو، ٹماٹر آدھا پاؤ پیاز تین عدد گھی ایک کپ ادرک ایک عدد نمک مرچ حسب پسند گول کدو ایک عدد بینگن آدھا پاؤ چنے 50گرام لہسن 12جوئے زیرہ، سرسوں ایک چمچ ترکیب: تمام سبزیاں دھو کر کاٹ لیں۔ چنے بگھو دیں۔ گھی گرم کر یں۔ زیرہ اور پسی ہوئی سرسوں ڈال کر بھونیں۔ سارے مصالحے شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب سبزیاں گل جائیں تو اچھی طرح گھوٹ لیں۔ حلیم کی طرح ہوجائے تو دم دے دیں۔ گرم مصالحہ چھڑک کر کھانے کی میز پر لے جائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ