اُردو پوائنٹ پکوان

ملی جلی سبزیاں اور پنیر


تھوڑے سے پانی میں 5 منٹ کے لیے مشروم پکالیں
گھی گرم کر کے پنیر سنہری تل لیں اور نکال کر خشک کر لیں
پیاز، ادرک، لہسن اور مرچ ڈال کر 5 منٹ کے لیے تیل میں فرائی کریں
مسالے ملائیں اور 5 منٹ پکائیں
پھر ٹماٹر ڈال کر مزید 5 منٹ پکائیں
یہاں تک کے گھی نظر آنے لگے
سوائے مشروم کے سبزیاں ملائیں اور بچا ہوا پانی ڈال کر ابال لیں
آنچ ہلکی کر کے 10 سے 12 منٹ پکائیں تاکہ سبزیاں گل جائے
مشروم اور پنیر ملائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ