اُردو پوائنٹ پکوان

مکھنی سبزیاں


اشیاء: بھٹے 120گرام سفید لوبیا 120گرام ہری پھلیاں 120گرام مکھن 3کھانے کے چمچے نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ پارسلے(چوپ کر لیں) حسب ضرورت ترکیب: ایک سوس پین میں پانی ابال لیں اور اس میں بھٹے‘لوبیا اور ہری پھلیاں ڈال کر ابالیں۔ جب گل جائیں تو چھان کر خشک کر لیں۔ ایک سوس پین میں ہلکی آنچ پر مکھن پگھلا لیں اور اس میں ابالی ہوئی سبزیاں ڈال کر ہلکی آنچ پر کچھ دیر کے لئے پکائیں۔ اس کے بعد اس میں مکھن اور سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کر کے اچھی طرح مکس کر یں۔ مزیدار مکھنی سبزیاں تیار ہیں۔ ایک سرونگ باؤل میں نکالیں اور پارسلے چھڑک کر سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ