اُردو پوائنٹ پکوان

اچاری بھجیا


اشیاء: آلو(ابال کر میش کر لیں)ایک عدد بینگن ایک عدد(باریک سلائس کاٹ لیں) شملہ مرچ ایک عدد(باریک سلائس کاٹ لیں) ٹماٹر (چوپ کر لیں)ایک عدد پیاز سلائس کاٹ لیں ) ایک عدد ادرک انچ کا ٹکڑا(لمبائی میں کٹی ہوئی) ہری مرچیں دو عدد(باریک کٹی ہوئی) نمک حسب ذائقہ لال مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ اچارکا مصالحہ ایک چائے کا چمچہ تیل کپ ترکیب: پتیلی میں تیل گرم کرکے اسمیں پیاز ڈال کر براؤن کر کے نمک، لال مرچ پاؤڈر، اچار کا مصالحہ ڈال کر آلو، بینگن، شملہ مرچ، ٹماٹر ڈال کر دو منٹ فرائی کر یں۔ اب ڈھانپ کر پکائیں سبزیاں گل جائیں تو ادرک اور ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح بھون کر سرونگ ڈش میں نکالیں۔ گرم گرم روٹیوں کے ساتھ سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ