اُردو پوائنٹ پکوان

شربت پو دینہ


پودینہ کو آٹھ گنا پانی میں ڈال کر اس قدر جوش دیں کہ پانی ایک تہائی کے قریب رہ جائے
اب اسے نیچے اتار کر چھان لیں اور اس میں چینی ملا کر حسب دستور قوام تیار کر لیں
دوران قوام میل کو دور کرتے جائیں
جب قوام درست ہو جائے تو نیچے اتار لیں اور سرد ہونے پر صاف شدہ بوتلوں میں بھر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ