اُردو پوائنٹ پکوان

پودینے کا شربت


دانے دار چینی کو گلاب جل میں دس منٹ تک دھیمی آنچ پر آہستہ آہستہ پکا کر ٹھیک طریقہ سے ایک تار چاشنی سے تیار کر لو
اس کے بعد اس میں پو دینے کے پتے اور سرکہ ملا دیں اور شربت تیار کر لیں
ان سب کو اکٹھا کر کے پکا لیں تاکہ وہ لعاب وار گاڑھا سا ہو جائے
پھر چھان لیں اور ٹھنڈے ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں
دو چھٹانک پانی میں ایک تولہ شربت ملا لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ