اُردو پوائنٹ پکوان

میکسیکن ڈرائی میٹ


بڑے پیالے میں گوشت‘ سویا سوس‘ ووسٹر شائر سوس‘ چلای پیسٹ‘ نمک‘ پیپریکا پاؤڈر اور کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر کے 1-2گھنٹے کیلئے فریج میں میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
ٹماٹر کے چار ٹکڑے کر لیں
فرائی پین میں تیل گرم کر کے ٹماٹر کے ٹکڑوں کو ہلکا سا فرائی کر کے پلیٹ میں نکال لیں
اسی تیل میں میرینیٹ شدہ گوشت ڈال کر فرائی کریں
1/2کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
گوشت گل جائے تو بھون کر سرونگ ڈش میں نکال لیں
فرائی کیے ہوئے ٹماٹر اور پودینے سے گارنش کر کے اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ