اُردو پوائنٹ پکوان

تندوری روٹی کا میٹھا


روٹی کو جوش کھائے دودھ میں بھگو دیں یہاں تک کہ روٹی دودھ کو جذب کر لے
دیگچی میں گھی گرم کر کے لونگ اور الائچی بھونیں
اس میں روٹی اور چینی ڈالیں، کھویا چورا چورا کر کے اور بالائی پھینٹ کر اس میں شامل کر دیں
ہلکی آنچ رکھیں اور چمچ چلاتے رہیں
بادام، پستہ، اخروٹ ڈال دیں۔ پانی خشک ہو جائے
شیرہ جذب ہو کر گھی چھوڑ دے تو کیوڑہ ڈال کر چند تک دم پر رکھیں
گھی چھوڑ دے تو کیوڑہ ڈال کر چند منٹ تک دم پر رکھیں
ٹکڑے طشتری میں نکالیں ورق لگائیں
پستہ ، بادام اور اخروٹ چھڑکیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ