اُردو پوائنٹ پکوان

ٹھنڈا گوشت


اشیاء: گوشت ایک کلو نمک ایک چائے کا چمچ لیموں 6عدد شورہ حسب ضرورت ترکیب: گوشت صاف کر کے نمک شورہ پیس کر لیموں کے رس میں بھگو دیں۔ پھر گوشت پر لگا کر چھری یا کانٹے سے کچو کے لگائیں تاکہ یہ اندر چلا جائے 24گھنٹے میں تیار ہو جائے گا اور کئی دن خراب نہیں ہوگا تل کر سینڈوچ اور برگر کے ساتھ کھائیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ