اُردو پوائنٹ پکوان

کھڑے مصالحے کا گوشت


دیگچی میں گھی ڈال کر الائچی اور گرم مصالحہ کڑ کڑائیں
اور پھر گوشت ڈال دیں
گوشت کو بھون لیں
اب پیاز، لہسن، ادرک سرخ مرچیں کاٹ لیں اور گوشت میں ڈال دیں
گوشت میں اتنا پانی ڈالیں کہ گل جائے
گوشت گل جانے پر اچھی طرح بھون لیں
اگر شوربہ بنانا مطلوب ہو تو تھوڑا سا پانی ڈال دیں
دیگچی چولہے سے اتار کر ہری مرچ اور دھنیا بالکل باریک کاٹ کر ڈال لیں
اسٹو تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ