اُردو پوائنٹ پکوان

شکاری گوشت


اشیاء: گوشت دو کلو لیموں کا رس ایک چمچ قلمی شورہ ایک چائے کا چمچ نمک ایک چائے کا چمچہ تیز پات ایک عدد جوس نارنگی کپ ترکیب: گوشت کو صاف کر کے چھری سے کچو کے لگائیں۔ قلمی شورہ پیس کر لیموں کے پانی میں ڈال کر گوشت پر ملیں۔ تیز پات اور پسند ہو تھوڑی سی کالی مرچ بھی ملا دیں۔ 2گھنٹے فریج میں رکھیں۔ اب گوشت پانی میں ابال کر ٹکڑے کاٹ لیں اور گھی میں تل کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ